زمزم

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بِیرِزَم زَم:مکہ معظمہ کا وہ مقدس کنواں جو حضرت سیدنا اسماعیل علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے عالم طفولیت میں آپ کے ننھے ننھے مبارک قدموں کی رگڑ سے جاری ہوا تھا ۔ اس کا پانی دیکھنا ، پینا اور بدن پر ڈالنا ثواب اور بیماریوں کے لئے شفاہے۔ یہ مبارک کنواں مقام ابراہیم (علیہ الصلوٰۃ والسلام ) سے جنوب میں واقع ہے ۔

Zamzam well.jpg
Zam zam.jpg