طواف قدوم

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

طوافِ قُدوم:مکہ معظمہ میں داخل ہونے پر پھلا طواف یہ افراد یا قِران کی نیت سے حج کرنے والوں کے لئے سنتِ مؤکد ہ ہے۔