فقیر

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فقیر :وہ شخص ہے جس کے پاس کچھ ہومگرنہ اتناکہ نصاب کوپہنچ جائے یانصاب کی مقدار ہوتواس کی حاجت اصلیہ میں استعمال ہورہا ہو۔[1]

  1. (ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ۵،ص۵۹)