معجزہ نبی سے بعد دعویء نبوت ۔ خلاف عقل و عادت صادر ہونے والی چیز کو جس سے سب منکرین عاجز ہو جاتے ہیں معجزہ کہتے ہیں۔[1]