میلین اخضرین
Jump to navigation
Jump to search
مِیْلَیْن اَخْضَرَیْن:یعنی دو۲ سبز نشان صفا سے جانب مروہ کچھ دور چلنے کے بعد تھوڑے تھوڑے فاصلے پر دو۲ نوں طر ف کی دیواروں او رچھت میں سبز لائٹیں لگی ہوئی ہیں ۔ نیز ابتدا اور انتہا پر فر ش بھی سبز ماربل کا پٹا بنا ہوا ہے ۔ ان دو۲ نوں سبز نشانوں کے درمیان دوران سعی مردو ں کو دوڑنا ہوتا ہے
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحا
