وہ بات جو شیطان کی طرف سے کاہن، ساحر(جادوگر)، کفار و فساق کے دلوں میں ڈالی جائے اسے وحی ء شیطانی کہتے ہیں [1]